گوہر بدست

( گَوہَر بَدَسْت )
{ گَو (و لین) + ہَر + بَدَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ہاتھ میں موتی لیے ہوئے، موتیوں سے پر ہاتھ، (کنایۃً) مالا مال۔