گوہر بند

( گَوہَر بَنْد )
{ گَو (و لین) + ہَر + بَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمر بند، جس پر موتی ٹکے ہوں۔