گوہر بے بہا

( گَوہَرِ بے بَہا )
{ گَو (و لین) + ہَرے + بے + بَہا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قیمتی موتی، گوہر نادر، انمول موتی، (کنایۃً) باوقعت، نایاب شے۔