عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'راہب' کی جمع رہبان کے آخر پر 'یت' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٨٧ء میں "ترجمہ قصوص الحکم" کے مقدمہ میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)