گوہر ریز

( گَوہَر ریز )
{ گَو (ولین) + ہَر + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) موتی برسانے والا، (کنایۃً) فیض پہنچانے والا، خوش بیان۔