گوہر شب تاب

( گَوہَرِ شَب تاب )
{ گَو (ولین) + ہَرے + شَب + تاب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا لعل جو رات کو روشنی دیتا ہے، گوہر شب چراغ۔