گوہر کش

( گَوہَر کَش )
{ گَو (ولین) + ہَر + کَش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونے چاندی کا ہاتھ میں پہننے کا ایک زیور جس میں زرو جواہر لگے ہوتے ہیں۔