گوہر معانی

( گَوہَرِ مَعانی )
{ گَو (ولین) + ہَرے + مَعا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) صفات اور اسماء الٰہی کو کہتے ہیں۔