گوہر مقصد

( گَوہَرِ مَقْصَد )
{ گَو (ولین) + ہَرے + مَق + صَد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: مقصد خاص، گوہر مقصود، گوہر مراد۔