گوہر نگار

( گَوہَر نِگار )
{ گَو (ولین) + ہَر + نِگار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جواہر و موتیوں سے مزین، جڑای۔