گوہر[1]

( گُوہَر[1] )
{ گُو + ہَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھینس، گائے کا فضلہ، گوبر، ابلا، کنڈا۔