رہائش پذیر

( رَہائِش پَذِیْر )
{ رَہا + اِش + پَذِیْر }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رہائش' کے ساتھ 'پذیر فتن' مصدر سے فعلِ امر 'پذیر' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور 'صفت' نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٣ء میں "حلقہ ارباب ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - قیام کیے ہوئے، ٹھہرے ہوئے۔
"وہ ان دنوں لکشمی مینش (میکلوڈ روڈ) کے عقب میں رہائش پذیر تھے۔"      ( ١٩٧٣ء، حلقہ اربابِ ذوق، ٢١ )
  • Resident