گڑیا کا گھر

( گُڑْیا کا گَھر )
{ گُڑ + یا + کا + گَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھپچیوں پر پتنگ کا کاغذ مندھ کر بنایا ہوا گھر یا وہ طاقچہ جہاں گڑیاں رکھتے ہیں، (کنایۃً) عارضی، ناپائیدار، کمزور۔