گھ

( گھ )
{ گھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


حرف تہجی
١ - صوتی اعتبار سے اردو حروف تہجی کا (بشمول ہائیہ حروف) بیالسیواں حرف جو تحریر میں "ھ" کی شمولیت کی وجہ سے "گ" کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں چوتھا مصمۃ ہے، یہ کلمے کے شروع، وسط اور آخر میں بھی آتا ہے۔