قرطل

( قَرْطَل )
{ قَر + طَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) ٹوکری (عموماً شاخوں یا بانس سے بنی ہوئی) نیز لوہے کا بنا ہوا ایک نوک دار آلہ جو جنگ کے موقع پر ہاتھی کی سونڈ میں پہناتے ہیں تاکہ مخالف کی سواری کو ہلاک یا زخمی کیا جاسکے۔