قرظ

( قَرَظ )
{ قَرَظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیکر کی قسم کا ایک درخت، سلم نیز اس کے پتے جو چمڑا رنگنے کے کام آتے ہیں۔