قرع انبیق

( قَرَع اَنْبِیق )
{ قَرَع + اَن (ن غنہ) + بِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) ایک آلہ جس کے ذریعے سے عرق کشید کیا جاتا ہے۔