قرعہ بازی

( قُرْعَہ بازی )
{ قُر + عَہ + با + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چٹھی ڈالنا، پانسہ پھینکنا نیز کعبتین سے جوا کھیلنا۔