فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رہ' کے ساتھ گزردن' مصدر سے فعل امر 'گزر' بطور لاحقہ فاعلی لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔