قرق زنجیر

( قُرْق زَنْجِیر )
{ قُرْق + زَن + جِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زنجیر جو شاہی درباروں کے دروازے کے آگے باندھی جاتی تھی اور جب تک وہ پٹائی نہ جاتی تھی اس وقت تک کوئی اندر داخل نہ ہو سکتا تھا۔