قرقرا

( قَرْقَرا )
{ قَر + قَرا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آبی پرندہ جو بگلے سے مشابہ اور اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پایں بڑے بڑے اور آنکھیں سرخ اور ان کے آس پاس سیاہی ہوتی ہے بدن کا رنگ دخانی ہوتا ہے۔