قرقرانا

( قَرْقَرانا )
{ قَر + قَرانا }
( عربی )

تفصیلات


فعل لازم
١ - پیٹ کا گڑ گڑ کرنا، پیٹ کا آواز کرنا نیز کبوتر وغیرہ کا غوں غوں غٹر غوں کرنا۔