قرقل

( قَرْقَل )
{ قَر + قَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورتوں کا لباس نیز وہ قمیض یا کپڑا جس میں آستین نہ ہو۔