قرقوی

( قَرْقَوی )
{ قَر + قَوی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کافور کی ایک قسم جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے۔