قرلی

( قِرِلّٰی )
{ قِرِل + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بدکنے والا آبی پرندہ، ایک شکاری چڑیا جو پانی میں غوطہ مار کے مچھلیوں کو نکال لیتی ہے۔