قرم کاری

( قُرَّم کاری )
{ قُر + رَم + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھڑوا گیری، دلّالی (طوائفوں کی)۔