قرن المنازل

( قَرْنُ الْمَنازِل )
{ قَر + نُل + مَنا + زِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - طائف کے قریب ایک مقام جہاں حاجی جمع ہوتے ہیں۔