قرن شمس

( قَرْنِ شَمْس )
{ قَر + نے + شَمْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سورج کا ہالہ، روشن حلقہ جو سورج کے پورے گرہن کے وقت سورج کے گرد محیط ہوتا ہے نیز وہ کرنیں جو آفتاب سے نکلتی ہے۔