قروح ساعیہ

( قُرُوحِ ساعِیَہ )
{ قُرُو + حے + سا + عِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھیلنے والے زخم، یہ ایک قسم کے خبیث زخم ہیں جو چوڑے اور کشادہ ہوتے ہیں جن سے ہر وقت زرد آب جاری رہتا ہے۔