قروح عفنہ

( قُرُوحِ عَفَنَہ )
{ قُرُو + حے + عَفَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سڑاند کے زخم، وہ زخم جن میں حرارت غریبہ کے غلبے سے تعفن آگیا ہو۔