قریب الاختتام

( قَرِیبُ الْاخْتِتام )
{ قَری + بُل + اِخ + تِتام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا۔