قریب الانہدام

( قَرِیبُ الْاِنْہِدام )
{ قَری + بُل + اِن + ہِدام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گرنے کے قریب، کوئی دم میں گرنے والا۔