قریب البلوغ

( قَرِیبُ الْبُلُوغ )
{ قَری + بُل (ا غیر ملفوظ) + بُلُوغ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بالغ ہونے کے قریب، بالغ ہونے والا۔