قریب العہد

( قَرِیبُ الْعَہْد )
{ قَری + بُل (ا غیر ملفوظ) + عَہْد (فتحہ ع مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا۔