قریب المخرج

( قَرِیبُ الْمَخَرَج )
{ قَری + بُل (ا غیر ملفوظ) + مَخ + رَج }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (وہ حروف یا الفاظ) جن کا مادہ یا تلفظ ایک ہو۔