قریص

( قَرِیص )
{ قَرِیص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کوا کھانا یا سالن جو گوشت میں سرکہ، مسالے اور سبزیاں ڈال کر تیار کیا جاتا ہے۔