قدیم نباتاتی

( قَدِیم نَباتاتی )
{ قَدِیم + نَبا + تا + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابتدائی دور کا درخت کوئی چیز جو زمین کے طبقوں میں دبی ہوئی ہے اور جس کی بناوٹ میں تغیر پیدا ہو گیا ہو اور جس سے معلوم ہو سکے کہ کسی اگلے زمانے میں درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار میں ہو سکے کہ کسی اگلے زمانے میں درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار ہیں۔