قرینہ بقرینہ

( قَرِینَہ بَقَرِینَہ )
{ قَری + نَہ + بَہ + قَری + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ترتیب وار، خوش اسلوبی سے، سلیقے سے، قرینے سے۔