قرینۂ مجہول

( قَرِینَۂِ مَجْہُول )
{ قَری + نَہ + اے + مَج + ہُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) جب فعل متعدی اپنے مفعول کی طرف نسبت کیا جاتا ہے تو اس کو قرینہ مجہول کہتے ہیں۔