قزاگند

( قَزاگَنْد )
{ قَزا + گَنْد (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چلتہ، ایک قسم کا لباس جو لڑائی کے وقت پہنا جاتا ہے اس کے اندر کچا ریشم بھرا جاتا ہے تاکہ تلوار کا اثر نہ ہو نیز، نہالی، توشک۔