قزع

( قَزْع )
{ قَزَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا، سر کے تھوڑے بال صاف کروانا۔