قزلک

( قَزْلَک )
{ قَز + لَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پرندہ، کابل میں اس کے پروں سے تو شک اور تکیے بھرے جاتے ہیں۔