گھاس کا ٹڈا

( گھاس کا ٹِڈّا )
{ گھاس + کا + ٹِڈ + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا بردار کیڑا (ٹڈا) جو گھاس میں پایا جاتا ہے۔