گھامڑ

( گھامَڑ )
{ گھا + مَڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گرمی کی ماری ہوئی (گائے)، وہ بدحواس اور ہر وقت ہانپنے والی گائے جسے گرمی مار گئی ہو۔