گھاٹ مار[1]

( گھاٹ مار[1] )
{ گھاٹ + مار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو گھاٹ سے اترنے کا محصول اور چنگی اور راہداری کا محصول نہ دے، جو ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بغیر چوری چھپے مال درآمد یا برآمد کرے، اسمگلر۔