گھاٹ مانجھی

( گھاٹ مانْجھی )
{ گھاٹ + ماں + جھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملاح جو کشتیوں کے کرایہ کا انتظام اور سواریوں کی فراہمی کا کام کرتا ہے۔