گھر اجاڑن

( گَھر اُجاڑَن )
{ گَھر + اُجا + ڑَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کو اجاڑنے والی، منحوس عورت۔