گھر آنگن کا رشتہ

( گَھر آنْگَن کا رِشْتَہ )
{ گَھر + آں + گَن + کا + رِش + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک زمرے، حلقے یا عملداری میں ہونا، چولی دامن کا ساتھ، مراد، بہت قریبی تعلقات۔