گھر آئے کی شرم

( گَھر آئے کی شَرْم )
{ گَھر + آ + اے + کی + شَرْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر پر آنے کا پاس و لحاظ، مہمان کا پاس خاطر۔