گھر بارود

( گَھر بارُود )
{ گَھر + با + رُود }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو گھر اور بیوی بچے رکھتا ہو، (مجازاً) قابل اعتماد، قابل اعتبار۔